احادیثاسلامی معارفسیرت معصومین(ع)
مومن کو دیکھ کر خوش ہونا
حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام) کی احادیث (۸)
حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام) فرماتی ہیں:
اَلْبُشْرى فى وَجْهِ الْمُؤْمِنِ یُوجِبُ لِصاحِبهِ الْجَنَّةَ وَ بُشْرى فى وَجْهِ الْمُعانِدِ یَقى صاحِبَهُ عَذابَ النّارِ.
مومن کے چہرے کی زیارت کرکے مسکرانا اور خوش ہونا جنت میں داخل ہونے کا سبب ہے اورمخالفین و دشمنوں کا چہرہ دیکھ کر مسکرانا (ان کے دلوں کو نرم کرنے کے لئے) عذاب سے نجات کا سبب ہے۔
(مستدرك الوسائل : ج 12، ص 262، بحارالا نوار: ج 72، ص 401، ح 43)