بنیاد کی خبریںاسلامی معارفدینی مناسبات

عید مباہلہ مبارک ہو

عید سعید مباہلہ، اسلام  اور پیغمبر اسلام[ص] کی حقانیت کےروشن  ہونے کی مناسبت پر تمام جہان اسلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

حضرت امام رضا علیہ السلام  نے آیت مباہلہ (سورہ آل عمران، ۶۱) کی تفسیر کے ضمن میں، اہل بیت اطہار (علیہم السلام) کے میدان مباہلہ میں لے جائے جانے کی فضیلت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا:

مباہلے کے لئے اہل بیت (ع) کا انتخاب ایک ایسی سعادت ہے جس میں کوئی بھی اہل بیت(ع) کا شریک نہیں ہے۔ اور یہ ایک ایسی فضیلت ہے  جس میں کوئی بھی انسان ان سے نزدیک نہیں ہوا ہے۔ اور ایسا شرف و مقام ہے کہ کوئی بھی ان سے پہلے اس کا حامل نہیں ہوا ہے۔

(بشارة المصطفی(ص)، ج۱، ص۲۲۸)

 

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×