بنیاد کی خبریںبنیاد اختر تابانعلامه رضوی(ره)علامہ رضوی(ره) کی یاد میں پروگرام

شہادت حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا اور وفات علامه سید سعید اختر رضوی (ره) کے موقع پر مراسم عزاء

حضرت امام موسی بن جعفر علیہما السلام کی دختر ارجمند حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روز شہادت اور علامہ رضوی کی وفات کی سالانہ یاد کے سلسلے میں مجلس عزاء کا پروگرام رکھاگیا۔
اس مجلس کا پروگرام مشرقی افریقہ کے طلاب کرام کی جانب سے انجام پایاہے جس میں سواحیلی زبان میں اہل بیتؑ کے فضائل و مصائب کو بیان کیا گیا اور نوحہ و ماتم کیا گیا۔ اسی طرح علامہ رضوی (رہ) کی تبلیغی خدمات کو پیش کیا گیا۔
اس مجلس کے پروگرام میں مرحوم علامہ رضوی (رہ) کے حفید ارجمند حجۃ الاسلام و المسلمین سید کاظم رضوی بھی تشریف فرما تھے، انہوں نے پروگرام کے اختتام پر بانیان پروگرام و حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×