بنیاد کی خبریںبنیاد اختر تابانبنیاد کے اجلاس و ملاقاتیں

بنیاد اختر تابان میں حجۃ الاسلام و المسلمین جناب قمی صاحب سے ملاقات

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے ایک استاد حجۃ الاسلام و المسلمین جناب صادق رضا قمی صاحب بنیاد اختر تابان کے دفتر میں تشریف لائے اور ادارے کی مختلف علمی، تحقیقی اور ثقافتی خدمات کا جائزہ لیا۔ اس ملاقات کے دوران جناب قمی صاحب نے ادارے کی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے اپنی طرف سے تعاون کا اظہار کیا۔
یہ ملاقات مرحوم علامہ سید سعیداختر رضوی (رہ) کے لئے فاتحہ خوانی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×